ابنا: ڈی جی پیپکو اعجاز رفیق قریشی نے جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک میں سحری کے وقت دو گھنٹے اور شام ساڑھے چھ سے ساڑھے گیارہ بجے تک ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ حکومت نے ساٹھ ارب روپے کی ادائیگی کر دی ہے جس سے بند پاور پلانٹس چلائے جائیں گے۔ ڈی جی پیپکو اعجاز رفیق قریشی نے بتایا کہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ عارضی ہے انڈسٹری کو جلد ریلیف دیں گے۔ ............
/169